قونصل جنرل تھائی لینڈ نورت سنتروڈم کی ضلع کونسل سکھر آمد, اجلاس میں بطور مہمان خاص شرکت
سکھر:قونصل جنرل تھائی لینڈ نورت سنتروڈم کی ضلع کونسل سکھر آمد, اجلاس میں بطور مہمان خاص شرکت, چیئرمین ضلعی کونسل کمیل حیدر شاہ ،ڈپٹی کمشنر ایم بی دھاریجو نے قونصل جنرل کا استقبال کیا, تھائی قونصل جنرل نے ضلع کونسل سکھر کے اجلاس میں بطور مہمان خاص شرکت کی, اجلاس میں ضلعی ممبران سمیت ڈپٹی کمشنر،ایس ایس پی،اسسٹنٹ کمشنرز نے بھی خصوصی شرکت کی
تھائی قونصل جنرل کا کھنا تھا کھ گزشتہ دس سال سے پاکستان سے تجارت جاری ہے،چاہتے ہیں مزید بہتری آئے، گزشتہ ایک سال سے پاکستان میں ہوں،پہلی بار سکھر آیا ہوں بہت خوشی ہوئی ہے، سکھر گھوم کر اندازہ ہوا یہاں بہت سارے ترقیاتی کام ہوئے ہیں،
کمیل حیدر شاہ کا کھنا تھا کھ اسکالرشپ ،لائیبریری سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی ہے، تھائی قونصل جنرل نے یقین دہانی کرائی ہے اسکالرشپ،لائبریری سمیت دیگر چیزوں میں تعاون کریں گے،تھائی قونصل جنرل کو درخواست کی ہے صحافیوں کی ٹریننگ کے حوالے سے بھی اقدامات کئے جائیں،
0 تبصرے