شہید صحافی نصراللہ گڈانی کے قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج
میرپورماتھیلو عوامی آواز کے رپورٹر شہید نصراللہ گڈانی کی والدہ کی شکایت پر جرم نمبر 133.2024۔ دو نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
مقدمے میں سرداروں, وڈیروں اور بھوتاروں سے تفتیش اور پوچھ گچھ کی جائے گی جب کہ سیاسی و سماجی جماعتوں نے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاج بھی کیا ہے۔
لاٹکی برادری کی خواتین نے گھوٹکی پولیس پر لوگوں کو اغوا کرنے کا الزام بھی لگایا ہے۔
0 تبصرے