English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا پنوعاقل سے بچے کے اغوا کا نوٹس
66 views
|
15th May 2024
•
سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا پنوعاقل سے بچے کے اغوا کا نوٹس
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا پنوعاقل سے بچے کے اغوا کا نوٹس
*جب ڈاکو گھر میں گھسے تو علاقے کی پولیس کہاں تھی؟، وزیراعلیٰ سندھ کا آئی جی پولیس سے سوال
* وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی
* جرائم کی روک تھام کیلئے پولیس روزانہ کی بنیاد پر سی ایم سیکریٹریٹ کو رپورٹ کرے، وزیراعلیٰ سندھ کا حکم
* میں نے کئی مرتبہ ہدایات دیں ہیں کہ پیٹرولنگ بڑھائی جائے، وزیراعلیٰ سندھ
* عوام کی جان اور مال کی حفاظت حکومت کا فرض ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
* پولیس فوری بچے کو بازیاب کر کے رپورٹ دے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
* پولیس بچے کے والدین کے ساتھ رابطے میں رہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
* وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس کو ہدایت دی کہ پولیس پیٹرولنگ کو بہتر کیا جائے
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
19th Dec 2025
•
آرٽيڪلز/ کالمز
نقاب پر ہاتھ — آزادی، وقار اور انسانیت پر حملہ
19th Dec 2025
•
سندھ
کے وی ٹی سی کے چیمپیئنز کی نیپال میں8بین الاقوامی تمغوں کے ساتھ کامیابی
18th Dec 2025
•
تازہ ترین
سینئر صحافی مشتاق سرکی کا بھائی آفاق سرکی بازیاب ہو گیا
18th Dec 2025
•
تازہ ترین
آفاق سرکی بازیاب نہ ہوئے، مشتاق سرکی نے حکومت کو 72 گھنٹے کی مہلت دی
19th Dec 2025
•
آرٽيڪلز/ کالمز
نقاب پر ہاتھ — آزادی، وقار اور انسانیت پر حملہ
19th Dec 2025
•
سندھ
کے وی ٹی سی کے چیمپیئنز کی نیپال میں8بین الاقوامی تمغوں کے ساتھ کامیابی
18th Dec 2025
•
سنڌي خبرون
پيپلز پارٽي اقتدار ۾ اچي سنڌي ماڻھن جي اميدن جي برخلاف ڪم ڪيو آھي: اياز لطيف پليجو
18th Dec 2025
•
سنڌي خبرون
نوشهروفيروز ويجهو ٺٽ ڳوراهو ۾ مفت اکين جي ڪيمپ قائم
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
کراچی
وزیراعلیٰ سندھ
سید مراد علی شاہ
پنوعاقل
Cm Sindh
0 تبصرے