اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات صدر مملکت کا دیگر ممالک کے ساتھ پاکستان کے فضائی روابط فروغ دینے کی ضرورت پر زور صدر مملکت کا کھنا تھا کھ عوامی روابط بڑھا کر پاکستان کے سیاحتی شعبے کی صلاحیت سے بھرپور استفادہ کیا جا سکتا ہے ،پاکستان ایک بڑی مارکیٹ ہے ، سیاحت بالخصوص مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، پاکستانی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں، سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کے مواقع سے مستفید ہوں ، وفد نے صدر مملکت کو ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ اور اس کے فلائٹ آپریشنز کے بارے میں بتایا