سکھر: شہید صحافی جان محمد مہر کے ورثاء سے وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ کی ملاقات
سکھر: شہید صحافی جان محمد مہر کے ورثاء سے وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ کی ملاقات۔ملاقات ڈی آئی جی سکھر کے آفس میں ہوئی۔وزیر داخلہ سندھ نے شہید صحافی کے اہل خانہ سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور شعبہ صحافت میں انکی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔
شہید صحافی کے ورثاء کو مکمل سپورٹ اور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ وزیر داخلہ سندھ کا کھنا تھا کھ قتل میں ملوث ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائیگا۔
آئی جی سندھ کا کھنا تھا کھ صحافی کے قتل میں ملوث ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لائیں گے۔متاثرہ خاندان کو جلد انصاف فراہم کیا جائیگا۔
0 تبصرے