بلاول بھٹو زرداری چاہتے ہیں کہ امیروں کو ملنے والی مراعات غریبوں کو ریلیف میں تبدیل ہوں؛ شازیہ مری

بلاول بھٹو زرداری چاہتے ہیں کہ امیروں کو ملنے والی مراعات غریبوں کو ریلیف میں تبدیل ہوں؛ شازیہ مری

بلاول بھٹو زرداری چاہتے ہیں کہ امیروں کو ملنے والی مراعات غریبوں کو ریلیف میں تبدیل ہوں؛ شازیہ مری

ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا کھنا تھا کھ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری چاہتے ہیں کہ امیروں کو ملنے والی مراعات غریبوں کو ریلیف میں تبدیل ہوں ' صدر آصف علی زرداری کے ویژن ایڈ نہیں ٹریڈ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے ' پاکستان پیپلز پارٹی ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام چاہتی ہے، این ایف سی ایوارڈ صوبوں کا آئینی حق ہے ' کسانوں کی حوصلہ افزائی کی جائے، کسان ملک کو خوراک کی پیداوار میں خود کفیل کریں گے ' محترمہ بینظیر بھٹو شہید اور صدر آصف علی زرداری کے ادوار میں ملک گندم کی پیداوار میں خود کفیل ہوا تھا ' پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہم سب کی ترجیح ہونی چاہیئے،