وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے مابین ملاقات احسن شروعات ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری /ملاقات کا خیرمقدم، صدر مملکت کا وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے مابین ملاقات کا خیرمقدم
صدر مملکت آصف علی زرداری کا کھنا تھا کھ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے مابین ملاقات احسن شروعات ہے،
یہی وقت ہے کہ ہم پاکستان کو درپیش اختلافات دور کرنے کا سوچیں، میں ہمیشہ پاکستان کو اولین ترجیح دینے کا حامی رہا ہوں ،
وقت آگیا ہے کہ ہم لوگوں کو امید دلائیں کہ جمہوری عمل کام کر سکتاہے،
0 تبصرے