اسلام آباد: طیبہ گُل کی سابق ڈی جی نیب شہزادسلیم کے خلاف ہتک عزت کی درخواست پر سماعت
اسلام آباد: طیبہ گُل کی جانب سے سابق ڈی جی نیب شہزادسلیم کے خلاف ہتک عزت کی درخواست گزار طیبہ گُل، ملزم شہزادسلیم عدالت میں پیش
عدالت نے شہزادسلیم پر فردجرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی، شہزادسلیم پر 11 مارچ کو فردجرم عائد کی جائےگی
عدالت نے آئندہ سماعت پر شہزادسلیم کو زاتی حیثیت حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دےدیا عدالت نے شہزادسلیم کو چالان کے نقول فراہم کردی
شہزادسلیم کو تیس ہزار روپے شورٹی بانڈ جمع کروانے کی بھی ہدایت
آپ کو حاضری کے لیے نوٹس جاری کیاتھا، جج سہیل شیخ کا شہزادسلیم سے مکالمہ
آپ کو چالان کے نقول فراہم کررہے ہیں، اگلی سماعت پر فردجرم عائد ہوگی، جج سہیل شیخ
تیس ہزار روپے سے مچلکے کم دیں وکیل شہزادسلیم کی استدعا
تیس ہزار روپے سے مزید کم ضمانتی مچلکے اور کیا ہونے چاہئیں جج سہیل شیخ
نیب کے پاس بہت پیسہ ہوتاہے، طیبہ گُل
نیب والے لاکھوں سے کم میں بات نہیں کرتے، طیبہ گُل
میڈیا ٹاک میں الزامات لگانے پر طیبہ گُل نے شہزادسلیم کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کیا تھا
0 تبصرے