سندھ میں شدید دھند کے باعث بجلی اور گیس کا بدترین بحران, لوگ گھروں میں محصور

سندھ میں شدید دھند کے باعث بجلی اور گیس کا بدترین بحران, لوگ گھروں میں محصور

سندھ میں شدید دھند کے باعث بجلی اور گیس کا بدترین بحران, لوگ گھروں میں محصور

سندھ میں شدید دھند کے باعث بجلی اور گیس کا بدترین بحران جاری ہے۔

شدید سردی اور دھند کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔

کشمور، گھوٹکی، جیکب آباد، سکھر، شکارپور، لاڑکانہ، نیو ڈیرو، رتوڈیرو، باگرانی، ڈوکری، بڈھ اور گھیرلو، بہرام، سجاول جونیجو، میروخان، شہدادکوٹ، قمبر اور نصیر آباد میں بھی دھند چھائی رہی۔

بھان سید آباد، سیوہان، قاضی احمد، مورو، نیو سید آباد، ہالا اور مٹیاری میں بھی دھند چھائی رہی۔

سرکاری و نجی اداروں کے سکولوں اور دفاتر میں حاضری کم رہی

میہڑ میں دھند کے دوران تعلقہ کے تین گرڈ سٹیشنوں کے 18 فیڈرز رات بارہ بجے سے بند ہو گئے۔

دھند کے باعث سکولوں میں طلباء کی حاضری کم رہی