English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
قریشی روداد بتاتے کمرہ عدالت میں آبدیدہ ہوگئے، میں نے پاکستان کا عالمی سطح پر مقدمہ لڑا،شاہ محمود
views
|
28th Dec 2023
•
تازہ ترین
قریشی روداد بتاتے کمرہ عدالت میں آبدیدہ ہوگئے، میں نے پاکستان کا عالمی سطح پر مقدمہ لڑا،شاہ محمود
میں نے پاکستان کا عالمی سطح پر مقدمہ لڑا،شاہ محمود قریشی
میں پاکستان اور اداروں کی عالمی دنیا میں صفائیاں دیتا رہا ہوں،شاہ محمود قریشی
کیا یہ انصاف ہے،شاہ محمود قریشی
جج نے کمرہ عدالت میں شاہ محمود قریشی کی ہتھکڑی کھلوا دی
رات بھر مجھے ٹھنڈے انتہائی فریزی روم میں رکھا گیا،شاہ محمود قریشی
میری لائٹس بند کر کے موم بتی جلا دی،شاہ محمود قریشی
قرآن پاک پر حلف دیتا میں 9 مئی راولپنڈی ہی نہیں پنجاب میں بھی نہیں تھا،شاہ محمود قریشی
حالت خراب تھی طبی امداد کی استدعا کی پولیس افسران انکاری ہوگئے، شاہ محمود قریشی
پراسیکیوشن کے وکیل اکرام امین منہاس
یہ ٹرائل کورٹ نہیں، دسچارج کا معاملہ نہیں آسکتا،وکیل اکرام امین منہاس
تفتیش کا مطلب برآمدگی نہیں مکمل تفتیش نہیں ہے،وکیل اکرام امین منہاس
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
16th Apr 2025
•
تازہ ترین
بی این پی مینگل کا 20 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان
16th Apr 2025
•
تازہ ترین
وکلاء کا سندھ-پنجاب شاہراہ بند کرنے کا اعلان, مقصد کینالز کی منسوخی کے مطالبے پر حکومت پر دباؤ ڈالنا ہے۔سندھ ہائیکورٹ بار کے صدر سرفراز میتلو
16th Apr 2025
•
پاکستان
بی این پی کے ضلعی سنئیر نائب صدر نور احمد میراجی کا جوان بیٹے اغوا کے بعد قتل، نعش نال کےایریا میں ویرانے سے ملی
16th Apr 2025
•
تازہ ترین
مائنز اینڈ منرلز بل صوبے کے وسائل پر حملہ ہے، حکومت نہ سمجھی تو عوام میں جائیں گے، مولانا فضل الرحمٰن

Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
قریشی
شاہ محمود
شاہ محمود قریشی
shah mehmood qureshi
daughter mehar bano
0 تبصرے