راولپنڈی، شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سی رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار
راولپنڈی، شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سی رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار
شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں ضمانت پر رہا کیا گیا
پولیس نے ایم پی او کے تحت شاہ محمود قریشی کو دوباری گرفتار کرلیا
یہ غیر قانونی گرفتار کر رہے ہیں، شاہ محمود قریشی
ظلم، ناانصافی اور سپریم کورٹ کے احکامات کا مذاق بنایا گیا، شاہ محمود قریشی
یہ جھوٹے مقدمے میں مجھے دوبارہ گرفتار کر رہے ہیں، شاہ محمود قریشی
میں نے قوم کی ترجمانی کی، میں بے گناہ ہوں، شاہ محمود قریشی
مجھے بلا وجہ سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، شاہ محمود قریشی
0 تبصرے