English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت
views
|
01st Jan 2024
•
تازہ ترین
اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت
اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت
اسلام آباد ہائی کورٹ کا الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری ، جواب طلب
جیل سماعت کے دوران خاتون وکیل کو ہراساں کرنے پر عدالت کا جیل انتظامیہ کو بھی نوٹس
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی سماعت کی
فواد چوہدری کی جانب سے فیصل چوہدری ایڈوکیٹ عدالت کے سامنے پیش
ہم نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کو روکنے کی درخواست دائر کی ہے، وکیل درخواست گزار
الیکشن کمیشن کا توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل خلاف قانون ہے، وکیل درخواست گزار
توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کا الیکشن کمیشن کے پاس کوئی اختیار نہیں، وکیل
بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہین الیکشن کمیشن جیل ٹرائل کیا جارہا ہے، وکیل
بانی پی ٹی آئی کے خلاف جیل ٹرائل کی وجہ سے میرے موکل کا بھی جیل ٹرائل کیا جارہا ہے، وکیل
ہم جیل ٹرائل کے لیے وہاں جاتے ہیں تو باڈی سرچ کرتے ہیں، قلم تک جانے کی اجازت نہیں ہوتی، وکیل
گزشتہ سماعت پر ہماری کولیگ سوزین جہان خان ایڈووکیٹ کو جیل انتظامیہ کی جانب سے ہراساں کیا گیا، وکیل
خاتون وکیل کو ہراساں کرنے پر عدالت کا جیل انتظامیہ کو بھی نوٹس
عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری، جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
23rd Jul 2025
•
تازہ ترین
”بانو کو بلوچ رسم و رواج کے تحت سزا دی گئی، سردار شیر باز بے گناہ ہے، رہا کیا جائے” مقتولہ کی والدہ کا بیان
23rd Jul 2025
•
تازہ ترین
خبردار! کسی کے جھانسے میں نہ آئیں، نیشنل سرٹ نے وارننگ جاری کر دی
23rd Jul 2025
•
سندھ
کراچی میں خاتون نے ایک ہی وقت میں 5 بچوں کو جنم دیا
23rd Jul 2025
•
آرٽيڪلز/ کالمز
سنڌ جي سرڪاري ملازمن کي به ٽنهي صوبن واريون سهولتون ڏيو
23rd Jul 2025
•
سنڌي خبرون
ڊي سي شڪارپور جي صدارت ۾ يوم آزادي جي حوالي سان گڏجاڻي
23rd Jul 2025
•
سنڌي خبرون
ملير پوليس پاران ڏوهاري ٽولي کي گرفتار ڪرڻ جي دعويٰ
23rd Jul 2025
•
سنڌي خبرون
ملير: عوامي تحريڪ طرفان بچل خاصخيلي ۾ علمي ۽ شعوري اسٽڊي سرڪل منعقد
23rd Jul 2025
•
سنڌي خبرون
نوشهرو فيروز پوليس جون ڪارروائيون، 10 ڪلو آئيس هٿ ڪرڻ جي دعويٰ
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
اسلام آباد ہائی کورٹ
الیکشن کمیشن
خلاف فواد چوہدری
fawad chaudhry arest
0 تبصرے