English
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
نواب شاہ: آصف علی زرداری کے حلقہ این ای 207 پر کاغذات نامزدگی منظور
320 views
|
29th Dec 2023
•
تازہ ترین
نواب شاہ: آصف علی زرداری کے حلقہ این ای 207 پر کاغذات نامزدگی منظور
نواب شاہ: آصف علی زرداری کے حلقہ این ای 207 پر کاغذات نامزدگی منظور
حلقہ این اے 207پر16 میں سے 15کاغذات نامزدگی درست قرار،ریٹرننگ آفیسر
ایک امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے گئے ہیں،ریٹرننگ آفیسر
،جمعیت علمائے اسلام ف کے امیدوار محمد خان کے کاغذات تائید کنندہ کے حلقے سے باہرہونے کی وجہ سے مسترد کیئے گئے ہیں،،ریٹرننگ آفیسر
حلقہ این اے 207نواب شاہ سے سابق صدر آصف علی زرداری کے مقابلے میں پی ٹی آئی کے ندیم راجپوت سردار شیر محمد رند،فاروق چانڈیو,
مسلم لیگ نے سید جی ایم شاہ،جی ڈے اے کے سید زاہد شاہ سمیت آزاد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
10th Sep 2026
•
آرٽيڪلز/ کالمز
ٹک ٹاک کی دنیا میں ایک منفرد آواز، برکت خان عرف ’’کنگال گروپ آف پاکستان‘‘، پشتو مزاح اور ثقافتی رنگ کے ذریعے نئی شناخت بنانے والے نوجوان کریئیٹر
07th Sep 2026
•
سندھ
سولنگی ویلفیئر آرگنائزیشن کے وفد کی ٹنڈو محمد خان بار ایسوسی ایشن کے صدر سے ملاقات، اہم شخصیات کی شمولیت کا اعلان
07th Sep 2026
•
پاکستان
طبی تعلیم میں اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے اے آئی پروگرام کی پی ایم ڈی سی کی پذیرائی
06th Sep 2026
•
پاکستان
مزدوری کیلئے جانے والا نوجوان ڈھائی ماہ سے لاپتہ، اہلخانہ کا بازیابی کا مطالبہ

Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Jobs
Tags
آصف علی زرداری
نواب شاہ
nawabshah asif ali zardari
0 تبصرے