پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے ساتویں اجلاس کا دوسرا سیشن

اجلاس پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد محمد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف کی زیرصدارت جاری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف ارگنائزر مریم نواز شریف، الیکشن سیل کے سربراہ اسحاق ڈار، سیکرٹری جنرل احسن اقبال اور پارٹی کے پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ بھی اجلاس میں شریک
بورڈ اجلاس میں پارٹی کے مرکزی اور صوبائی عہدیداروں کے علاوہ ڈویژنل کوآرڈینیٹرز بھی شریک ہیں
مسلم لیگ (ن) کا پارلیمانی بورڈ خانیوال، وہاڑی اور لودھراں سے موزوں امیدواروں کا انتخاب کر رہا ہے
پارلیمانی بورڈ نے صبح کی نشست میں ملتان ڈویژن سے پارٹی امیدواروں کے ناموں پر غور کیا تھا
پارلیمانی بورڈ 2 دسمبر سے اب تک سرگودھا ڈویژن، ڈسٹرکٹ راولپنڈی، ہزارہ، مالاکنڈ ڈویژن، صوبہ بلوچستان، ڈیرہ غازی خان، راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال سے پارٹی امیدواروں کے ناموں پر غور کرچکا ہے