مورو کے قریب زرداری برادری میں لڑائی، آصف علی زرداری کے ذاتی محافظ سميت 3 افراد قتل

مورو کے قریب زرداری برادری میں لڑائی، آصف علی زرداری کے ذاتی محافظ سميت 3 افراد قتل

مورو کے قریب زرداری برادری میں لڑائی، آصف علی زرداری کے ذاتی محافظ سميت 3 افراد قتل

مورو کے قریب زرداری برادری میں جھگڑے کے دوران تین افراد جاں بحق ہوگئے۔
دبیر گاؤں میں زمین کے تنازع پر زرداری میں لڑائی کے دوران فائرنگ ہوئی۔
فائرنگ کے نتیجے میں سابق صدر آصف علی زرداری کے ذاتی محافظ غلام نبی عرف ونجو زرداری، ان کے بھائی حاجی قاسم اور ارشاد علی عرف بگو زرداری جاں بحق ہوگئے۔
فائرنگ کے نتیجے میں 5 سے زائد افراد زخمی ہوگئے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا