غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی کا سلسلہ جاری، 40 لاکھ سے زائد واپس جا چکے

غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی کا سلسلہ جاری، 40 لاکھ سے زائد واپس جا چکے

غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی کا سلسلہ جاری، 40 لاکھ سے زائد واپس جا چکے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
حکومت پاکستان کے اعلان کے بعد بڑی تعداد میں غیر قانونی افغان باشندے واپس جا رہے ہیں۔
اعداد و شمار کے مطابق 3 دسمبر کو 2771 افغان واپس آئے جن میں 863 مرد، 722 خواتین اور 1186 بچے شامل تھے۔
3 دسمبر تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغانوں کی کل تعداد 47,680 ہو گئی ہے۔