نگران وزیرِ اعظم کا سندھی ثقافت کے دن کے موقع پر سندھی بہن بھائیوں کو مبارکباد

نگران وزیرِ اعظم کا سندھی ثقافت کے دن کے موقع پر سندھی بہن بھائیوں کو مبارکباد

نگران وزیرِ اعظم کا سندھی ثقافت کے دن کے موقع پر سندھی بہن بھائیوں کو مبارکباد

نگران وزیرِ اعظم کا سندھی ثقافت کے دن کے موقع پر سندھی بہن بھائیوں کو مبارکباد.
آج سندھ کی ہزاروں برس پرانی اور خوبصورت روایات پر مبنی سندھی ثقافت کا دن منایا جا رہا ہے. وزیرِ اعظم.
سندھی ثقافت پاکستان میں تہذیبوں اور ثقافتوں کی خوبصورت قوس قزح کا ایک خوبصوت رنگ ہے. وزیرِ اعظم.
صوفیوں کی دھرتی سندھ، صدیوں سے برداشت اور امن کا گہوارہ رہی ہے. وزیرِ اعظم.
سندھ کی اس زرخیز سرزمین نے نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کی تہزیب میں اہم کردار ادا کیا. وزیرِ اعظم.
سندھی ثقافت پاکستان کے ماتھے کا جھومر ہے. وزیرِ اعظم.
سندھی ثقافت کے دن پر میں اپنے سندھی بہن بھائیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں. وزیرِ اعظم.