اتحاد القریش نیو کراچی کی جانب سے مرکزی آفس سیکٹر 11ڈی میں تقریب کا انعقاد
کراچی: اتحاد القریش نیو کراچی کی جانب سے مرکزی آفس سیکٹر 11ڈی میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نیو کراچی سے تعلق رکھنے والی قریشی برادری نے کثیر تعداد میں شرکتِ کی سرپرست اعلیٰ آل پاکستان حاجی بدر الدین قریشی صاحب اور نیو کراچی کہ صدر اکرام الدین قریشی چیئرمین سلیم رضا عطاری نے اس تقریب کو منعقد کیا جس میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت فرمائی ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر کنوینئر سید مصطفیٰ کمال بھائی ڈپٹی کنوینر انیس قائم خانی بھائی نے شرکت کی اس کہ علاؤہ انصاف ہیومن رائٹس پاکستان کے چیئرمین حافظ محمد وسیم یوسفی پاکستان پولیس ویلفئیر سول سوسائٹی ٹرسٹ کے ڈائریکٹر محمد ارشد قریشی قیام القریش کہ چیئرمین محمد ناصر قریشی خدمت انسانیت کہ صدرعرفان قریشی جنرل سیکریٹری معراج قریشی رہنما القریش میٹ مرچنٹ جاوید قریشی ممبر حسن قریشی اتحاد القریش سوشل میڈیا کہ چیئرمین آصف قریشی اور ان کی کابینہ شامل تھی اتحاد القریش کہ نائب صدر حاجی ندیم قریشی کمیٹی ممبران فیصل قریشی عمران قریشی معیز قریشی عامر قریشی اس کہ بڑی تعداد میں الیکٹرونک میڈیا پرنٹ میڈیا کہ نمائندوں نے اس تقریب میں شرکت کی اور پروگرام کی کوریج کی پروگرام رات گئے تک جاری رھا جس میں مہمانان گرامی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور قریش برادری کی خدمات کو سراہا
0 تبصرے