کراچی؛ رجسٹرڈ غیر ملکیوں کو ہراساں کرنے پر سب انسپکٹر سمیت تین پولیس اہلکار معطل

کراچی؛ رجسٹرڈ غیر ملکیوں کو ہراساں کرنے پر سب انسپکٹر سمیت تین پولیس اہلکار معطل

کراچی؛ رجسٹرڈ غیر ملکیوں کو ہراساں کرنے پر سب انسپکٹر سمیت تین پولیس اہلکار معطل

کراچی؛ رجسٹرڈ غیر ملکیوں کو سوشل میڈیا پر ہراساں کرنے کا واقعہ، ایس ایس پی ایسٹ سید عرفان علی بہادر کا وائرل ویڈیو پر نوٹس،
ایس ایس پی ایسٹ کے احکامات پر سب انسپکٹر سمیت تین پولیس اہلکار پر مقدمہ درج،
گرفتار اہلکاروں میں دیدار، اللہ بخش اور انور شامل ،جبکہ سب انسپیکٹر فرار
پولیس کی جانب سے رجسٹرڈ غیر ملکیوں کو ہراساں اور ناانصافی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی،
کسی بھی پولیس اہلکار یا افسر کو ہرگز اجازت نہیں دی جاٸیگی کہ وہ کسی شہری یا غیرملکی کو تنگ کرے،