بشری بی بی کی توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کیسز میں ضمانت کا کیس، سماعت شروع
بشری بی بی کی توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کیسز میں ضمانت کا کیس
بشری بی بی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت شروع
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کیس کی سماعت کر رہے ہیں
لطیف کھوسہ صاحب کدھر ہیں ؟ عدالت کا استفسار
جیل میں ہی رکھ لیں ، وکیل انتظار حسین پنجھوتہ
ٹھیک میں جیل میں ہی سماعت کر لیتے ہیں ، جج محمد بشیر
آدھے گھنٹے تک میں جیل کے لئے نکلتا ہوں ،۔ جج محمد بشیر
کب تک کھوسہ صاحب ہائیکورٹ سے فری ہو جائیں گے ؟ عدالت
آدھے گھنٹے تک فری ہو جائیں گے ، وکیل انتظار حسین پنجھوتہ
بشری بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بھی جیل میں ہی ہو گی
بشری بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت جیل دن گیارہ بجے ہو گی
بشری بی بی کے وکیل کی استدعا پر چیئرمین پی ٹی آئی کی کے کیس کے ساتھ جیل سماعت ہو گی
0 تبصرے