لاڑکانہ ؛ چیئرمین دڑی ٹاؤن شاہ رخ انور سیال نے اسکولز ، مدارس اور مساجد میں سولر سسٹم لگانے کا آغاز کردیا

لاڑکانہ ؛ سابق وزیر داخلہ سندھ سہیل انور خان سیال کے بھائی چیئرمین دڑی ٹاؤن شاہ رخ انور سیال نے سرکاری اسکولز ، دینی مدارس اور مساجد میں سولر سسٹم پراجیکٹ لگانے کا آغاز کردیا
چیئرمین دڑی ٹاؤن شاہ رخ انور سیال کی جانب سے شاگردوں اور اساتذہ کی سہولت کے لئے سرکاری اسکولز مدارس میں سولر پلانٹ لگائے گئے سولر سسٹم پلانٹ دینے پر اساتذہ نے شاہ رخ انور سیال کا شکریہ ادا کیا
تعلیمی اداروں اور دینی مدارس مساجد میں مزید سہولیات دِینگے تا کے طلبھ ، طالبات اور اساتذہ کو کوئی تکلیف درپیش نا آئے