پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق 15 نومبر سے پاکستان میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 سے 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جب کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 16 روپے 50 پیسے فی لیٹر تک اضافہ ہوسکتا ہے۔
اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھیجے گا جس پر نگراں وزیراعظم سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔