آصف زرداری اور فریال کے خلاف مقدمات بنانے والا آج ن لیگ میں ہے؛ بلاول بھٹو

آصف زرداری اور فریال کے خلاف مقدمات بنانے والا آج ن لیگ میں ہے؛ بلاول بھٹو

آصف زرداری اور فریال کے خلاف مقدمات بنانے والا آج ن لیگ میں ہے؛ بلاول بھٹو

کراچی؛ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سفاری پارک پہنچ گئے بلاول کے ساتھ سابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، سعید غنی، میئر کراچی مرتضی وہاب بھی موجود ہیں
بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کھا ھئے کھ کراچی کے عوام کے لئے ڈائینو پارک کی سہولت بہت اچھی بات ہے کراچی والوں کو ایسی سہولت ضروری ہے پارک سے آمدنی بھی ہورہی ہے کراچی کے عوام کو کھیل کے میدان، پارکس اور پیپلز اسکوائر کی شکل میں سہولت دیں
آصف زرداری اور فریال تالپور عمران خان کے دور میں جیل گئے زرداری اور فریال کے خلاف مقدمات بنانے والا آج ن لیگ میں ہے
اٹھارویں ترمیم نے جمہوریت کی بساط لپیٹنے کے دروازے بند کردیے ہیں اب لاڈلے بنانے کی سیاست ختم ہونی چاہیے
چیئرمین پی ٹی آئی کا مستقبل انتخابات میں دیکھتے ہیںافغانستان کے ساتھ ہماری پالیسی بہتر تھی
ہم ایک دوسرے سے ملتے تھے آج کل افغانستان کے ساتھ وہ تعلقات نظر نہیں آرہے ہمیں سختی تحریک طالبان کے خلاف کرنا چاہیے
میئر کراچی کا شہر کے لئے مستقبل کا پلان بہت شاندار ہے ہم نے شہباز شریف کو وزیراعظم بنا نے کے لئے بہت محنت کی کبھی کبھی وقت کے ساتھ ایسا کرنا پڑتا ہے
پیپلز پارٹی ملک کو معاشی بحران سے نکالنا چاہتی ہے ن لیگ کے ساتھ ہوتے ہے ہم نے سندھ کے مسائل حل کرانے کی کوشش کی اسپتالوں کی واپسی اور سیلاب متاثرین کی مدد ہوئی
کنگز پارٹی انتخابات کے موقع پر کسی نہ کسی شکل میں سامنے آتے ہیں انتخابات میں کنگز پارٹی کا وہی حال ہوگا جو 2008 میں کیا تھاایم کیو ایم اور ن لیگ کا فائیدہ پیپلزپارٹی کو ہوگا
جمعیت علماء اسلام کے ساتھ مل کر انتخابات لڑ سکتے ہیں مولانا فضل الرحمان کے لوگ پورے ملک میں ہیں