تربیلا کے مقام پردریائے سندھ میں پانی کی آمد 30ہزار 700 کیوسک اور اخراج 55 ہزار کیوسک ہے: ترجمان

منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد 9 ہزار800 کیوسک اور اخراج 37 ہزار کیوسک ہے: ترجمان
چشمہ بیراج میں پانی کی آمد 57 ہزار 200 اوراخراج 55 ہزارکیوسک ہے: ترجمان
ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد8 ہزارکیوسک اور اخراج 3ہزارکیوسک ہے: ترجمان
نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد 8 ہزار600 کیوسک اور اخراج 8 ہزار600کیوسک ہے: ترجمان
تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 38 لاکھ92 ہزار ایکڑ فٹ ہے: ترجمان
منگلا میں آج پانی کا ذخیرہ 39 لاکھ 32ہزار ایکڑ فٹ ہے: ترجمان
چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 70 ہزار ایکڑفٹ ہے: ترجمان
تربیلا ،منگلااورچشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 78 لاکھ94 ہزار ایکڑ فٹ ہے: ترجمان
نوشہرہ پر دریائے کابل اور منگلا پردریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24 گھنٹے کےاوسط بہائوپر مشتمل ہیں: ترجمان