کراچی؛ کورنگی نمبر 4 میں نازیبا حرکت کرکے خواتین کو ہراساں کرنے کی ویڈیو سامنے اگئی

بداخلاق شخص کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر اگئی

سی سی ٹی وی میں موٹر سائیکل سوار شخص کو سر راہ نازیبا حرکت کرتے دیکھا جاسکتا ہے
قریب سے ہی باپردہ خاتون کو بچے سمیت گزرتے دیکھا جاسکتا ہے
مذکورہ شخص نے کچھ ہی فاصلے پر ایک خاتون کو بھی ہراساں کیا
مذکورہ شخص کافی عرصے سے راہ چلتی خواتین کو ہراساں بھی کررہا ہے، علاقہ مکین
سماجی دباو کی وجہ سے کوئی بھی متاثرہ خاتون منظر عام پر انے کے لئے تیار نہیں، علاقہ مکین
تاحال ان واقعات کے حوالے سے شکایت موصول نہیں ہوئی، کورنگی پولیس
سی سی ٹی وی کے متعلق تحقیقات کررہے ہیں، کاروائی کریں گے، پولیس