اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے
غزہ (ویب ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔
صہیونی فوج کے اسپتال پر حالیہ حملے میں پانچ سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
اسرائیلی جنگی طیاروں نے اسپتال کو نشانہ بنایا، جس میں طبی عملہ، مریض اور پناہ گزین شہری ہلاک ہوئے۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے وسطی غزہ میں ایک اسپتال کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 600 سے زائد شہری زخمی ہوئے۔
0 تبصرے