کامریڈ حیدربخش جتوئی کے آبائی گاؤں کے گرلز سیکنڈری سکول کی عمارت خستہ حالی کا شکار

گاؤں بکھودیرو میں گرلز سیکنڈری اسکول کی عمارت کی چھت گر گئی

کامریڈ حیدربخش جتوئی کے آبائی گاؤں کے گرلز سیکنڈری سکول کی عمارت خستہ حالی کا شکار

ڈوکری: کامریڈ حیدر بخش جتوئی کے آبائی گاؤں بکھودیرو میں گرلز سیکنڈری سکول کی عمارت خستہ حالی کا شکار ہو گئی،
ا سکول کی ہیڈ مسٹریس فوزیہ سندیلو کا کہنا ہے کہ رات گئے اسکول کی کمزور عمارت کی چھت کا کچھ ملبا گر گيا،
جس کی وجہ سے طالبات اور اسکول کا عملہ خوف و ہراس کا شکار ہے،
اسکول کی نئی عمارت تعمیر کرائی جائے تاکہ طالبات بنا کسی خوف کے بہتر تعلیم حاصل کر سکیں