پاکستان مسلم لیگ (ن) آج نیا پارٹی ترانہ جاری کرے گی

پاکستان مسلم لیگ (ن) باضابطہ تقریب میں آج ترانہ جاری کرے گی

پاکستان مسلم لیگ (ن) آج نیا پارٹی ترانہ جاری کرے گی

پاکستان مسلم لیگ (ن) آج نیا پارٹی ترانہ جاری کرے گی
پاکستان مسلم لیگ (ن) باضابطہ تقریب میں آج ترانہ جاری کرے گی
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف آج تقریب میں نیا ترانہ جاری کریں گے
یہ ترانہ نواز شریف کے ملک کی ترقی، خوشحالی اور پرامن پاکستان کے وژن کی عکاسی کرتا ہے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب تقریب کی میزبانی کریں گی
یہ ترانہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کی مناسبت سے تیار کیا گیا ہے
پارٹی ترانہ 18 اکتوبر کو باضابطہ تقریب میں جاری ہونا تھا
پارٹی صدر شہباز شریف کی ہدایت پر غزہ کے ہسپتال پر وحشیانہ اسرائیلی بمباری اور شہادتوں کے سوگ میں یہ تقریب منسوخ کر دی گئی تھی
ترانہ معروف گلوکار ساحر علی بگا نے گایا ہے
ترانہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی شعبہ نشرو اشاعت نے تیار کیا ہے