عدالت نے صحافیوں جاوید چودھری، شاہد، پیمرا اور پریس ایسوسی ایشن آف پاکستان کو بھی نوٹس جاری کر دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے قانونی رکاوٹ توڑنے اور ریٹائرمنٹ کے بعد مختلف واقعات کو غلط انداز میں پیش کرنے کے کیس میں قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کو نوٹس جاری کر دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیا،
سابق ڈی جی آئی ایس لیفٹیننٹ جنرل نے کیا
عدالت نے صحافیوں جاوید چودھری، شاہد متلا، پیمرا اور پریس ایسوسی ایشن آف پاکستان کو بھی نوٹس جاری کر دیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہری عاطف علی کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا، مقدمہ درج کرکے کارروائی کا حکم دیا جائے۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ جاوید چودھری اور شاہد میتلا نے صرف ویور شپ کے لیے دو مضامین لکھے جس کے معاشرے پر منفی اثرات مرتب ہوئے۔
درخواست میں کہا گیا کہ مجرمانہ فعل قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کی ملی بھگت سے کیا گیا، توجہ حاصل کرنے کے لیے صحافت کی آڑ میں آرٹیکلز لگا کر ریاستی ادارے کا منفی امیج پیش کیا گیا۔
0 تبصرے