بلاول بھٹو زرداری کا سکرنڈ میں ہونے والے واقعے پر تشویش کا اظہار

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کی نگران حکومت سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا

بلاول بھٹو زرداری کا سکرنڈ میں ہونے والے واقعے پر تشویش کا اظہار

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سکرنڈ میں ہونے والے واقعے پر تشویش کا اظہار چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سکرنڈ میں ہونے والے واقعے پر سندھ کی نگران حکومت سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا