اجلاس میں نواز شریف اور مریم نواز شریف کے حق میں زبردست نعرہ بازی
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کا مشاورتی اجلاس پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے اجلاس کی صدارت کی
مریم نواز شریف نے وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی
قائد محمد نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی پر استقبال کی تیاریوں پر مشاورت کی گئی
مريم نواز کا کھنا تھا کھ عوام کی امید نواز شریف وطن واپس آرہے ہیں،
نواز شریف کی واپسی سے صرف آئین شکن پریشان ہیں، کشمیریوں اور پاکستانیوں کے مجرم عوام کے قہر سے بچ نہیں سکتے،
نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے آ رہے ہیں، نواز شریف نے ہی عوام کو ہمیشہ ریلیف دیا ہے،
اجلاس میں نواز شریف اور مریم نواز شریف کے حق میں زبردست نعرہ بازی
0 تبصرے