پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان لطیف کھوسہ نے پارٹی رکنیت معطل کرنے کی تصدیق کر دی
پاکستان پیپلز پارٹی نے سینئر وکیل اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کر دی ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان لطیف کھوسہ نے پارٹی رکنیت معطل کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔
پیپلز پارٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل لطیف کھوسہ کی سی ای سی کی رکنیت بھی معطل کر دی گئی ہے۔
ترجمان کے مطابق پارٹی نے لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کیا تاہم انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا جس پر لطیف کھوسہ کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر ربخاری نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف پارٹی پالیسی کے خلاف وکالت کرنے پر لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔
لطیف کھوسہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی میری پارٹی ہے مجھے پارٹی سے کوئی نہیں نکال سکتا۔
0 تبصرے