گولی کی آواز سن کر اداکارہ کے پڑوسیوں نے پولیس کو اطلاع دی
انقرہ (ویب ڈیسک) ترکی کی مشہور اداکارہ نے سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی
36 سالہ اداکارہ مرفی کالپ نے اپنے والد کے لائسنس یافتہ پستول سے اپنے سر میں گولی مار کر جان لے لی۔
اداکارہ موگلا صوبے کے علاقے دالامان میں اپنی رہائش گاہ پر تھیں۔
گولی کی آواز سن کر اداکارہ کے پڑوسیوں نے پولیس کو اطلاع دی، پولیس پہنچی تو اداکارہ مردہ حالت میں پائی گئی۔
شوبز برادری نے ان کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔
0 تبصرے