کورنگی گودام چورنگی پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سی این پمپ کا ايک ملازم جابحق دوسرا زخمی

جابحق شخص کی شناخت ناصر کے نام سے ہوئی،ریسکیو

کورنگی گودام چورنگی پر  ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سی این پمپ کا ايک ملازم جابحق دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی گودام چورنگی پر سی این جی پمپ کے اندر فائرنگ سے ایک شخص جابحق اور ایک زخمی هوگيا، ريسکيو عملے کا کهنا هئے که جابحق شخص کی شناخت ناصر کے نام سے ہوئی،زخمی کی شناخت اشفاق کے نام سے ہوئی ہے، لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا پوليس کا کهنا تها که جاں بحق اور زخمی سی این سی اسٹیشن کے ملازم ہیں، سی این جی اسٹیشن کچھ عرصے سے بند پڑا ہے، زخمی اشفاق نے بتایا ہے کہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے گولی ماری کراچی:جائے وقوعہ سے گولیوں کے 3خول ملے ہیں،