شیخ رشید دو بھانجوں سميت راولپنڈی سے گرفتار

شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرزاق نے گرفتاری کی تصدیق کردی

شیخ رشید دو بھانجوں سميت راولپنڈی سے گرفتار

راولپنڈی (ویب ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید کو نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں واقع گھر سے گرفتار کیا گیا۔ شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرزاق نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید کے دو بھانجوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔