حیدرآباد: ہالا ناکہ کے قریب ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 نوجوان جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں 21 سالہ سمیع اللہ چاند اور محمد حسنین میمن شامل ہیں۔

حیدرآباد: ہالا ناکہ کے قریب ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 نوجوان جاں بحق

حیدرآباد: ہالا ناکہ کے قریب ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 نوجوان جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں 21 سالہ سمیع اللہ چاند اور محمد حسنین میمن شامل ہیں۔ حادثہ صائمہ پلازہ کے قریب پیش آیا جھان ریت سے بھرے ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ۔ جاں بحق افراد کی لاشیں لواحقین کے حوالے کر دی گئیں۔ بلدیہ پولیس کا کهنا تها که مقتول محمد حسنین میمن اصل میں نوشہرو فیروز کا رہائشی تھا۔ مرحوم سمیع اللہ چاند پولیس انسپکٹر حبیب اللہ چاند کے بیٹے تھے