اگر میں نے ملک سے غداری کی ہے تو مجھے پھانسی لٹکا دیا جائے ، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: پی ٹی آئیرہنما شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کھا ھئے کھ میں ملک سے غداری کا سوچ بھی نہیں سکتا ، جیل میں میرے بیرک کے ساتھ پھانسی گھاٹ ہے ، اگر میں نے ملک سے غداری کی ہے تو مجھے پھانسی لٹکا دیا جائے ،
پی ٹی آئی کے چیئرمین پی ٹی آئی ہی ہیں اس میں کوئی دو رائے نہیں
0 تبصرے