کراچی:کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے تین اہلکار ڈکیتی میں ملوث نکلے
کراچی:سی ٹی ڈی کے تینوں اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ، ڈی آئی جی ذوالفقار لاڑک سی ٹی ڈی کا کهنا تها که اہلکاروں نے جعلی چھاپے میں تاجر سے 3 کروڑ چھینے ،
تاجر سنار کا کام کرتا ہے جو کراچی سے ملتان جارہا تھا، پولیس اہلکاروں نے ٹیررفنانسنگ اور منی لانڈرنگ کا دعوی کیا، مظہر ، شعیب اور احسن کو نوکری سے برطرف کرنے کی سفارش کی ہے،
0 تبصرے