اقوام متحدہ پاکستان اور کراچی پریس کلب کا معلومات کے تبادلے سميت مختلف امور پر تعاون بڑھانے پر اتفاق
صحافیوں کی پیشہ وارانہ صلاحیت کو اجاگر کرنے، سماجی اور ترقیاتی امور پر رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کو سہولت فراہم کرنے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیاگيا

0 تبصرے