انفارمیشن بیسڈ آپریشن کے دوران تلاش ایپ کے ذریعے 79 مشتبہ افراد کو چیک کیا گیا
کراچی: سی ٹی ڈی کاگزشتہ شب سے 6ستمبرتک شہر کے مخلتف مشکوک علاقوں میں مرحلہ وار انفار نیشن بیسڈ آپریشن کا آغاز۔ ترجمان سی ٹی ڈی سندھ کا کهنا تها که انفارمیشن بیسڈ آپریشن کے دوران تلاش ایپ کے ذریعے 79 مشتبہ افراد کو چیک کیا گیا،
آپریشن کے دوران (1) مشتبہ کو مزید تصدیق و تایئدکیلئے متعلقہ تھانہ کھارہ در کے سپرد کیا گیا۔یہ آپریشن متعلقہ پولیس اور سی ٹی ڈی کے تجربہ کار اور ماہر افسران کی نگرانی میں کیا گیا، سی ٹی ڈی یہ کارروائیاں 6ستمبر تک شہر کراچی کے مختلف حساس علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر جاری رکھے گی
0 تبصرے