پیرا میڈیکل اسٹاف نے نشہ آور ٹیکے لگائے اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔متاثرہ خاتون
ٹنڈو محمد خان: شہر کے نجی اسپتال میں خاتون مریضہ سے مبینہ زیادتی کا انکشاف، حیدرآباد منتقل, نجی اسپتال میں علاج کے لیے آنے والی سیما سومرو نامی مریضہ سے ڈسپنسر نے مبینہ طور پر زيادتی کی۔
متاثرہ خاتون کا کہنا تھا کہ اسپتال میں پیرا میڈیکل اسٹاف نے مجھے نشہ آور ٹیکے لگائے اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
0 تبصرے