نگراں وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر ریٹائرڈ حارث نواز اور سیکریٹری داخلہ سندھ کا سینٹرل پولیس آفس کراچی کا دورہ

سی پی او آمد پر آئی جی سندھ و پولیس کے دیگر سینئر افسران نے خوش آمدیديد استقبال کیا

نگراں وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر ریٹائرڈ حارث نواز اور سیکریٹری داخلہ سندھ کا سینٹرل پولیس آفس کراچی کا دورہ

کراچی؛ نگراں وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر ریٹائرڈ حارث نواز اور سیکریٹری داخلہ سندھ نے سینٹرل پولیس آفس کراچی کا دورہ کیا۔سی پی او آمد پر آئی جی سندھ و پولیس کے دیگر سینئر افسران نے خوش آمدیديد استقبال کیا۔ڈی آئی جی ایس پی یو نے سی پیک اور نان سی پیک پروجیکٹ پر بریفنگ دی۔پروجیکٹ سے وابستہ چائینیز ماہرین/ اسٹاف کی سیکیورٹی کے بارے میں بتایا۔دریں اثناء ایس پی یو میں پولیس ریکروٹمنٹ کے عمل کی جانب بھی توجہ مبذول کرائی۔ وزیر داخلہ سندھ کا کهنا تها که ایس پی یو میں میرٹ اور اہلیت کی بنیاد پر جلد سے جلد ریکروٹمنٹ کی جائے۔دشمن نہیں چاہتے کہ ملک خوشحالی اور ترقی کی جانب گامزن ہو۔چائنیز باشندگان کی سیکیورٹی کو فول پروف بنایا جائے۔کلوز مانیٹرنگ اور مؤثر حکمت عملی کے ذریعے چائینیز کی سیکیورٹی غیر معمولی بناتے ہیں۔