پاکستان کی عبوری کابینہ میں کشمیری رہنما کو شامل کرنا غیر معمولی بات ہے۔
اسلام آباد (ویب ڈیسک) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کو بھی نگراں وزیراعظم کی کابینہ میں شامل کر لیا گیا۔
پاکستان کی عبوری کابینہ میں کشمیری رہنما کو شامل کرنا غیر معمولی بات ہے۔
مشعال ملک انوار الحق کاکڑ کی سربراہی میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق کے طور پر کام کریں گی۔
0 تبصرے