وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ ہائوس میں گارڈ آف آنر پیش

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو پولیس کے چاق و چوبن دستے نے سلامی پیش کی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ ہائوس میں گارڈ آف آنر پیش

کراچی / وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ ہائوس میں گارڈ آف آنر پیش وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو پولیس کے چاق و چوبن دستے نے سلامی پیش کی ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کھنا تھا کھ گارڈ آف آنر کا انتظام وزیراعلیٰ ہائوس کے لان میں منعقد کیا گیا تھا، وزیراعلیٰ سندھ کی سلامی کے چبوترے پر آمد کا اعلان بگل بجا کر کیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ کے گارڈ آف آنرز میں ان کی کابینہ اراکین نے شرکت کی، وزیراعلیٰ سندھ نے گارڈ آف آنر دینے والے دستے کا معائنہ کیا چیف سیکریٹری سہیل راجپوت، آئی جی پولیس غلام نبی میمن، صوبائی سیکریٹریز، اعلیٰ پولیس افسران کی شریک سبکدوش وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شا ہ کو وزیراعلیٰ ہائوس سے روانہ ہوگے،