چیئرمین پی ٹی آئی کی حکمنامے کے پیرا 18 کی وضاحت کے لیے دائر درخواست پر اعتراض عائد

اسلام آباد ہائیکورٹ ، جج ہمایوں دلاور کی مبینہ فیس بک پوسٹوں سے متعلق مزید تحقیقات کے حکم کا معاملہ

چیئرمین پی ٹی آئی کی  حکمنامے کے پیرا 18 کی وضاحت کے لیے دائر درخواست پر اعتراض عائد

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی حکمنامے کے پیرا 18 کی وضاحت کے لیے دائر درخواست پر اعتراض عائد ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے قابل سماعت نہ ہونے کا اعتراض عائد کر دیا ، درخواست گزار کا کهنا تها که ایک کیس کا فیصلہ ہو چکا ہو تو اس میں تبدیلی یا وضاحت کے لیے پٹیشن فائل نہیں ہو سکتی، عدالت نے ایف آئی اے کو فیس بک پوسٹ کے معاملے پر مزید انکوائری کرکے رپورٹ پیش کرنے کا کہا، عدالت نے اس معاملے میں تمام متعلقہ افراد کو بھی شامل کرنے کا حکم دیا، عدالتی آرڈر کو بنیاد بناتے ہوئے ایف آئی اے میری لیگل ٹیم کو ہراساں کررہی ہے، عدالت اپنے آرڈر کا پیراگراف اٹھارہ واپس لے کے یا اس کی وضاحت کر دے، عدالت حکم جاری کرے کہ میری لیگل ٹیم کو ہراساں نہ کیا جائے، درخواست پر فیصلے تک ایف آئی اے کو میری لیگل ٹیم کو نوٹس جاری کرنے سے روکا جائے ، خواجہ حارث نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے پٹیشن دائر کی ہے