ملک کے کسی بھی حصے سے ابھی تک احتجاج کی کوئی شہادت نہیں ملی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری پر ان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ جو فیصلہ آیا وہ مکافات عمل ہے۔
ریحام خان نے ایک ٹوئٹ میں اٹک جیل کی تاریخ بتائی اور لکھا که برطانوی حکمرانوں نے اٹک جیل کو بغاوت میں ملوث لوگوں کو قید کرنے کے لیے استعمال کیا تھا
ملک کے کسی بھی حصے سے ابھی تک احتجاج کی کوئی شہادت نہیں ملی
میں نے خبر دیکھی که عمران پر ایک لاکھ جرمانہ ہوا ہے، جسے سن کر مجھے کافی حیرانی ہوئی که اتنی کم رقم عمران خان کو بهرنی هے
0 تبصرے