بلاول بھٹو زرداری کا واقعے کی تحقیقات اور وزیر اعلی سندھ کو ملوث ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کی ہدایات
سکر: سکھر میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری شہید صحافی اصغر کھنڈ کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات اور وزیر اعلی سندھ کو ملوث ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کی ہدایات دی گئیں۔
سکر : سکھر یونین آف جرنلسٽی کی جانب سے شہید صحافی کے لیے انصاف کی اپیل کی گئی.
سکھر:احمد پور کے صحافی اصغر کھنڈ کے قتل کا بلاول بھٹو زرداری نے نوٹس لے لیا
سکھر: وزیر اعلیٰ سندھ فوری انکوائری کرائیں،بلاول بھٹو زرداری
سکھر: واقعے میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی کی جائے،بلاول بھٹو زرداری
سکھر:آپ کی نشاندھی پر معلوم ہوا کہ صحافی اصغر کھنڈ قتل ہوا ہے،بلاول بھٹو زرداری
سکھر: متاثرین کے ساتھ انصاف ہوگا،بلاول بھٹو زرداری
0 تبصرے