نیپرا اتھارٹی نے ایف سی اے کی مد میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نیشنل الیکٹرانک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا۔
نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ کیا ہے، جس کے مطابق کے الیکٹرک صارفین سے آئندہ ماہ فی یونٹ 1 روپے 44 پیسے اضافی چارجز وصول کیے جائیں گے۔
0 تبصرے