وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجارکا منشیات کیس میں گرفتار انمول عرف پنکی کو عدالت میں پروٹوکول دینے کے معاملے پر سخت نوٹس
ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان سے فوری رپورٹ طلب، واقعے کی شفاف انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار
ملزمہ کو پروٹوکول کیسے دیا گیا؟ تمام ذمہ دار اہلکار وضاحت پیش کریں، وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار
پروٹوکول فراہم کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے، وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار
ایسا عمل کسی بھی صورت قابل قبول نہیں، غفلت برتنے والوں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے، وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار
کوئی بھی مجرم قانون سے بالاتر نہیں، ہر شخص کے ساتھ قانون کے مطابق برتاؤ کیا جائے، وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار
پولیس کی وردی عوام کے اعتماد کی علامت ہے۔ وزیر داخلہ سندھ
اختیارات کا غلط استعمال برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ساکھ متاثر کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار
عدالتوں میں ملزمان کو غیر ضروری پروٹوکول دینا انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے، وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار
سندھ حکومت قانون کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی، وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار
شہریوں کے اعتماد کو ٹھیس پہنچانے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار
محکمہ داخلہ اس معاملے کی مکمل نگرانی کر رہا ہے، رپورٹ آنے پر مزید سخت فیصلے کیے جائیں گے، وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار
0 تبصرے