حادثے میں غریب خواتین کے جانبحق ہونے کی خبر باعث صدمہ ہے: بلاول بھٹو زرداری
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ضلع رحیم یار خان میں دکان کی چھت گرنے کے باعث 6 خواتین کے جانبحق ہونے پر اظہار افسوس
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا حادثے میں جانبحق خواتین کے خاندانوں سے تعزیت کا اظہار، بلاول بھٹو زرداری کا کهنا تها که
حادثے میں غریب خواتین کے جانبحق ہونے کی خبر باعث صدمہ ہے
میڈیا رپورٹس کے مطابق جانبحق غریب خواتین وہاں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدای رقم وصول کرنے آئی تھیں
امید ہے کہ متعلقہ حکام واقعے کی تحقیقات کریں گے اور آئندہ اس طرح کے حادثات کی روکتھام کیلیئے موثر اقدام کریں گے
امید ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والی خواتین کے بہتر علاج معالجہ کو یقینی بنایا جائے گا
0 تبصرے